شادی شدہ خاتون کو بچوں کے سامنے ریپ کرنا ظلم کی انتہا ہے ۔زبیرگوندل مجرموں کو سرِعام پھانسی پر لٹکا کر نشانِ عبرت بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔صدر جے آئی یوتھ ریاستِ مدینہ کے دعویداروں نے ظالموں کے ساتھ ہمدردی جبکہ مظلوموں کے سامنے مگرمچھ کے آنسو بہائے : صدر جے آئی یوتھ