.پاکستان بزنس فورم ڈنگہ کا ایک اہم اجلاس دین پیلس ریسٹورنٹ پر ہوا جس میں مرزا اعزاز احمد صدر, یاسرسروش سیکرٹری جنرل, حاجی محمد اسلم جاوید انفارمیشن سیکرٹری پاکستان بزنس فورم ضلع گجرات اور محمد عارف خان ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع گجرات نے خصوصی شرکت کی