ضلع گجرات کے عوام دوبارہ پرویز مشرف کے دور کا منظر نامہ دیکھ رہے ہیں پولیس کی پشت پناہی سے جرائم کرنے کا کلچر دوبارہ فروغ پا رہا ہے کل درج ہونے والا مقدمہ اسی کا شاخسانہ ہے ظہور پیلس کے سیاستدان ہمیشہ پولیس کے کندھے پر بندوق رکھ کر سیاست کرتے ہیں :چوہدری جعفراقبال