1
اہم خبریں
جامعہ گجرات کی طلبہ سوسائٹی ریڈرز کلب اورقائد اعظم لائبریری کے اشتراک سے ایک اہم علمی و ادبی تقریب ”مقامی ادب و ادیب“ کا انعقاد
طاہرمحموداشرفی کے رابطہ عالم اسلامی کی مجلس مشاورت کے ایک مرتبہ پھر ممبر منتخب پر پاسبان مرکز گلیانہ میں مٹھائیاں تقسیم ، پاسبان مرکز گلیانہ میں پاسبان فورم کے صدر عزیزالرحمان مجاہد اور سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق اعوان کو لوگ مبارکبادیں دیتے رہے
گجرات علم و دانش کا شہر ہے۔ تاریخ نگاری ایک مشکل مرحلہ ہے مگر شیخ عبدالرشید نے گجرات کے کونے کھدروں میں مدفون تاریخ کو شخصیات کے حوالہ سے نہایت لگن سے ڈھونڈ نکالا ہے: ڈاکٹر صغریٰ صدف
کتاب اسلامی روایات کا روشن پہلو ہے۔ کتاب کو ثقافت کا حصہ بناتے ہوئے پاکستان میں ترقی کے امکانات کو روشن کیا جا سکتا ہے:تاشفین صفدرمرالہ
سپیشل کمپئین فار بلائنڈ ویلفیئر فاونڈیشن کو محکمہ سماجی بہبود نے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ دے دیا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال گجرات محترمہ ثمن اعجاز نے حافظ محمد ولید کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ نمبری DDSW-Grt-2024-003دیا