955

چوہدری عابد رضا کیس کا فیصلہ!!!

کوٹلہ ارب علی خاں (عابد مرزا +غفور احمد گل )
ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹلہ کیس کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں آج سنایا جائے گا عابد رضا کوٹلہ کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار شمیم احمد ،اور جسٹس شہباز رضوی نے کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا یاد رہے کہ یہ فیصلہ 1998والے کیس کا فیصلہ ہے جس میں دہشت گردی کی دفعہ 7ATAشامل ہے جس کا فیصلہ آج ہورہا ہے حلقہ بھر کی نظریں اس فیصلے پر لگی ہوئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں