203

دنیا کا طاقتور سمارٹ فون فروخت کیلئے پیش

لاہور: (نیوزڈیسک) دنیا کا طاقتور فون لانچ کردیا گیا جو بنیادی طور پر ایک گیمنگ فون ہے اور اس کی قیمت تقریبا 1 لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ رپورٹ کے مطابق Asus ROG نامی اس فون کی قیمت تقریباً 1لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے ۔ Asus ROG میں 90 ہرٹز کیساتھ 6 انچ کا مکمل ایچ ڈی AMOLED ڈسپلے نصب کیا گیا

ہے اور سمارٹ فونز کی تاریخ میں پہلی بار اس فون میں 2 چارجنگ پوائنٹ رکھے گئے ہیں اس کے علاوہ یہ واحد فون ہے جس میں 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک لگایا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں