99

دردانہ صدیقی مرکزی شوریٰ میں شرکت کے لیے آج لاہور روانہ ہوں گی

کراچی (پاسبان نیوز) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی اور دیگر منتخب اراکین شوریٰ منصورہ لاہور میں منعقد ہونے والے مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج لاہور روانہ ہوں گی۔ مرکزی شوریٰ کا اجلاس 5 تا 7 جولائی جماعت اسلامی پاکستان کے ہیڈکوارٹر منصورہ میں ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں