227

ناظم حسین(MDیوفون فرنچائز کھاریاں) کے والد محترم خادم حسین نوشاہی (فوٹوگرافر)کا ختم قل شریف کا انعقاد

کھاریاں (پاسبان نیوز)ناظم حسین(MDیوفون فرنچائز کھاریاں) کے والد محترم اور محمدعمر ممبر (کھاریاں پریس کلب)کے تایا جان خادم حسین نوشاہی (فوٹوگرافر)کا ختم قل مسجد بابا شوق شاہ ولی محلہ مشرقی باولی کھاریاں میں انعقاد ہوا۔اس موقع پر تمام مکاتب فکر کی سرکردہ شخصیات نے بڑی کثیرتعداد میں شرکت کی۔مولاناا صغر توحیدی نے فلسفہ موت وحیات پر بیان فرمایاجبکہ خصوصی مولانا شفیق جلالی نے کیا نمایاں طورپرسابق وائس چیئرمین بلدیہ کھاریاں چوہدری فرخ مجید،راہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ،چوہدری بشارت ایڈووکیٹ،راہنماپاکستان تحریک انصاف میاں ندیم،صدر کھاریاں پریس کلب آفتاب احمد نذر،صدر میرااپنا کھاریاں زبیر رضا،دانش ٹھیکیدار،حافظ عمران خلجی،ٹھیکیدار فضل حسین،عابد حسین مغل(ٹھیکیدار)،حاجی شکردین،اعجاز مرزا(روزن)،عبدالعزیز گوندل(آئینہ انقلاب)،محمد رفیع مغل،ناصر محمود جلالی،یاسر اسحاق،خالد محمود مغل،حمزہ شفیق بٹ،بانی میرااپنا کھاریاں سید مبشر شاہ کاظمی،صفدر حسین،ملک ثاقب محمود اعوان(جنرل سیکرٹری میرااپنا کھاریاں)،جبارعلی ساگر(فنانس سیکرٹری کھاریاں پریس کلب)،عثمان زاہد،مدثر حسین،اقبال بھٹی،ملک طاہر اعوان،زاہد رشید بٹ،چوہدری نبیل پیارا،ملک تصور اعوان،چوہدری پرویز جٹ،خضر خیام،محمدسلمان بٹ،میاں محمدصفدر،صفدر فوٹو گرافر،محمدطاہر رشیدصدیقی،چوہدری خرم ڈوگہ،قاری عدیل قادری،محمداکرام،محمدکاشف،محمدزمان احسن(جذبہ)،محمد بلال بٹ(جذبہ)،کاشان مجید،مہدی علی،علی محمد،محمدارشد بھٹی،عامریونس، سمیع اللہ،چوہدری کاشف،بلاول مصطفی،ملک فیصل محموداعوان،ندیم اسلم،مولوی عبدالرحمن،محمدیعقوب،سہیل افضل،ماجد علی،سفیرعلی،وقار منہاس،وقاص علی،عثمان مرزا،جمیل عطاری،محمدصدیق مغل،عنصر محمود،عاشق حسین،نعمان عاشق،حمزہ عابد سمیت دیگر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں