107

چوہدری وجاہت کے صاحبزادے چوہدری ابراہیم الٰہی کی دعوت ولیمہ

لاہور( سٹاف رپورٹر)چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے اور چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے چوہدری ابراہیم الٰہی کی دعوت ولیمہ معززین کا بڑا اکٹھ ‘ سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے ‘پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی کے بھائی چوہدر ی ابراہیم الٰہی کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب گزشتہ روز بخیروخوبی سرانجام پا گئی جس میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی،کاروباری معززین کے علاوہ بیوروکریٹس نے بڑی تعداد میں شرکت کی مہمانوں کا استقبال چوہدری وجاہت حسین ،چوہدری حسین الٰہی،چوہدری موسیٰ الٰہی ا ور چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کیا کئی یونین کونسلوں سے مسلم لیگی جلوسوں کی صورت میں ولیمہ تقریب میں شامل ہوئے ولیمہ تقریب میں گلدستوں کے ڈھیر لگ گئے مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیرِ اعظم چوہدر ی شجاعت حسین ،سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی،مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی کے ساتھ نوجوان سلفیاں بناتے ر ہے دیگر نمایاں شرکا میں گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور،وفاقی وزیر طارق بشیرچیمہ،وفاقی وزیرفیصل واﺅڈ،صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ،صوبائی وزیرچوہدری ظہیر الدین ،سابق گورنر گلگت بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ ‘آزاد کشمیر کے سابق وزیرِ اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،کامل علی آغا،ممتاز قانون محمد رمضان چوہدری،سید فیض الحسن شاہ ایم این اے،چوہدری سالک حسین ایم این اے ،عامر سلطان چیمہ ایم این اے ،چوہدری راسخ الٰہی ،چوہدری ساجد چٹھہ ،چوہدری علی چٹھہ ،چوہدری شفاعت حسین ،میجر(ر)طاہر صادق ایم این اے ،غلام احمد بلورسابق وفاقی وزیر،صدر پاکستان مسلم لیگ ناروے چوہدری شبیر آف چک مہمند،سابق وزیر میاں عمران مسعود،چوہدری شافع حسین ،چوہدری عبداللہ یوسف ایم پی اے،چوہدری لیاقت بھدر ایم پی اے،باﺅرضوان صوبائی وزیر،صمصام بخاری ،محمد میاں سومرو،بشیر بلور،شیخ راحیل اصغر،نعمان لنگڑیال، چوہدری شجاعت نواز اجنالہ ایم پی اے،سابق وزیر وپیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ،چوہدری طارق رائیکہ ایم پی اے ،چوہدری یاسین سوہل ایم پی اے ،سابق سینئر صوبائی وزیر ملک مشتاق اعوان ،سابق صوبائی وزیر عمیر حیات روکڑی ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تاشفین صفدرمرالہ ،سابق ایم این اے چوہدری رحمٰن نصیرمرالہ ،آر پی اوطارق عباس قریشی،آرپی او لورالائی سید علی محسن کاظمی ،سی پی اوجہانزیب نزیر‘ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر،ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل ،ڈی ایس پی میاں ریاض ‘ ڈائریکٹر پنجاب اسپورٹس بورڈجاوید رشید چوہان،اے ڈی سی آر گجرات محترمہ ڈاکٹر رانی حفصہ کنول،ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات ڈاکٹر عابد غوری،سی ای او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر زاہد تنویر،چوہدری اظہر حسین ،چوہدری بلال نیئر،چوہدری اسد حسین بھیا ‘سابق ایم پی اے چوہدری خالد اصغر گھرال ، سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی ،اسسٹنٹ گجرات کمشنر محمد جمیل ،اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں چوہدری فیصل مانگٹ،چوہدری سلیم بریار،جی ایم سکندر،رانا زاہد،سابق صدر گجرات پریس کلب راجہ تیمور طارق ‘میاں منیر،محمد حنیف حیدری ،چوہدری محمد اشرف ریحانیہ ،کاشف رضا حیدری ،چوہدری ممتاز پکھووال(فرانس)،چوہدری ناصر چوہان(بلجیم) ،عبدالحمید بٹ،چوہدری صفدر وڑائچ‘چوہدری ظفر بہوچھ،میاں ہارون مسعود،چوہدری شجاع زیب جوڑا،چوہدری نثار آف پیروشاہ،نصراللہ کھوکھر سابق چیئرمین،سید ہاشم شاہ ،حاجی ریاض،چوہدری آصف دھول ‘ملک رزاق ،چوہدری نعمان اکبر وڑائچ،چوہدری نثار آف خوجیانوالی،چوہدری ارشد نت،چوہدری احسان چیمہ،چوہدری عدیل وڑائچ،حکیم اشرف گوندل،صاحبزادہ قربان افضل،چوہدری افضل ملہی،مرزامشرف بیگ،چوہدری مقصود گجر،نجم الحسن بھٹی،چوہدری رخسار مہلو،چوہدری یوسف ساروچک،ملک رشید زیلدار،چوہدری سجاد ڈوگہ(فرانس)،راجہ مظہر ذمہ واریہ (فرانس)‘طارق دراجی،عدنان سیٹھی،سلیم کمبوہ،چوہدری عمر ساجد،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ قاضی قمر زیشان،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن چوہدری محمود گوندل،تحصیلدار مظہر اقبال‘صفدرممتاز سندھو،چوہدری صمصام آف لوراں ،قاضی مبین ایڈووکیٹ،راقب لطیف،چوہدری فخر ندیم آف بیوالی ،چوہدری محمد شریف (ٹیولپ ہوٹل )چوہدری اصغر تیل والے ،ملک امتیاز گوگا،میر انجم ،بلال بابر کھوکھر،چوہدری زین الٰہی سابق ایم این اے ،شعیب صدیقی ،عمرشامی ،ایازشجاع ،عامرراں ،سید عدیل شاہ ،چوہدری اعجاز اسلم چک مہمند،چوہدری لیاقت گجر،چوہدری خاور گوندل،الطاف گوہر،چوہدری خالد لڑ،راجہ عابد ملاگر،خان دلاور خاں،سید توحید شاہ،سید فضیلت شاہ،سید طلعت شاہ،سید عاطف شاہ،چوہدری خالد لڑ،الماس بٹ،چوہدری عبدالرحمٰن گجر،چوہدری حمزہ لِلہ،چوہدری یاسرنت ،چیف آفیسر فدا میر ‘ چوہدری منیر ملہی،محترمہ خدیجہ فارقی ایم پی اے ،محترمہ صفیہ جاوید چوہدری ،محترمہ آمنہ الفت،محترمہ تمکین آفتاب،آغاسلیمان درانی،سید عابد شاہ،سید مجاہد علی شاہ،چوہدری زاہد عباس بھٹی،حمید اللہ بھٹی ‘ ملک افتخاراحمد ایڈووکیٹ،وحید مراد مرزا،ظہیرمرزا،رضوان کاظمی(سپین) ‘ظہیر سندھو،عاطف عظمت شاہ،وقاص احسان،عمیر نوید،ملک طاہر گلانوالہ ،ملک عامر نواز،دلبر صراف،ملک بابر،حاجی عبدالمجید بٹ،چوہدری بلال لیاقت،نسیم حسن شاہ ،چوہدری عمران ارشاد ڈوئیاں ‘چوہدری افضل سماں،ملک نعیم شامپور ‘ چوہدری عدیل وڑائچ‘ جہانزیب مغل،چوہدری خرم (چوہدری ہا¶س)‘چوہدری راشد پنوں،سردار جاویدمیکن ایڈووکیٹ،حمیداللہ نیازی ،چوہدری علی ابرار جوڑا ،نجیب اشرف چیمہ،ارشد وحید بٹ،چوہدری طاہر حسین نت آف ترکھا،ارسلان نت،چوہدری مظہر نت،سید ضمیر شاہ،ڈاکٹر سعود افضل،ڈاکٹر زاہد مقصود،ڈاکٹر آصف،چوہدری اعجاز،امجد پرویز بٹ‘منیرایڈووکیٹ، شہزادگل،راجہ افضل ننھا،چوہدری شہروز عباس چیمہ ‘عمران بشیر کمبوہ،زیشان اختر،وارث سندھو ودیگر ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں