140

وہ وقت دور نہیں جب ضلع گجرات ہی نہیں ملک کا ہر نوجوان تحریک نوجوانان پاکستان کا حصہ بنے گا اور اس تحریک کا حصہ بننے پر فخر محسوس کرے گا:عزیزالرحمان مجاہد

کھاریاں (نمائندہ خصوصی)انسانی حقوق کے معروف علمبرداراور بانی عافیہ موومنٹ پاکستان عزیزالرحمان مجاہد نے کہا ہے کہ قاری عطاء اللہ بھدر کی قیادت میں ضلع گجرات ہی نہیں گوجرانوالہ ڈویژن اور گوجرانوالہ ڈویژن سے آگے بڑھتے ہوئے جی ٹی روڈ کی ساری پٹی تک پہنچیں گے گزشتہ روز عسکری ولازراولپنڈی میں تحریک نوجوانان پاکستان میں شمولیت کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہم قاری عطاء اللہ بھدرکی قیادت میں اپنے بھائی عبداللہ گل کے پیغام، تحریک نوجوانان پاکستان کا پیغام حقیقت میں جو پیغام جنرل حمید گل کا پیغام ہے جو قائداعظم کاپیغام ہے وہ وقت دور نہیں جب ضلع گجرات ہی نہیں ملک کا ہر نوجوان تحریک نوجوانان پاکستان کا حصہ بنے اور اور اس تحریک کا حصہ بننے پر فخر محسوس کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں