80

اٹالین قوم کو دوسری قوموں پر کیوں برتری حاصل ہیے

اٹالین قوم کو دوسری قوموں پر کیوں برتری حاصل ہیے
دوسری قومیں انھیں، فراڈیئے، دھوکہ باز، کرپٹ، تقسیم شدہ اور سب سے آخری نمبر والی قوم تصور کرتے ہیں، میڈیا کی آزادی، اکانومی سٹیبل نہیں، بیوروکریسی ہئے۔
حقیقت میں ہم اٹالین کون ہیں ہمیں خود بھی سوچنا چاہئے۔ کیا ہم وہ لوگ ہیں جو اپنے تین رنگ کے جھنڈے تلے جمع ہیں یا وہ لوگ ہیں جو اسے جلا ڈالتے ہیں۔آئیں ان غم کے دنوں میں ہم اپنا محاسبہ کریں ہم کون ہیں۔ہمیں شیشہ میں دیکھ کر اپنے آپ سے سوال کرنا چاہیئے کہ ہم اٹالین کیوں ہیں۔

اٹالین کھانے پوری دنیا میں مشہور ہیں،
کیا یہ وجہ سے
اٹالین فیشن دنیا میں اپنی مثال آپ ہئے
کیا یہ وجہ ہئے
یا تاریخی اثاثہ جات دنیا میں سب سے زیادہ
کیا یہ وجہ ہئے
یا
ہم اٹالین اس وجہ سے ہیں
1 بریشیا کے ایک ڈاکٹر اور دو انجینیئروں نے ایک نارمل ماسک کو سانس لینے میں مدد کرنے والے ماسک میں تبدیل کیا ہئے
2۔ اس ماسک کے لئے وال Bretta کمپنی نے اپنی روزانہ کی پروڈکشن روک کر تیار کیا ہئے۔
3۔Alpini association اٹالین ہیں جنھوں نے یورپ کا سب سے بڑا میدانی ہسپتال تعمیر کیا ہئے
4۔ ڈاکٹروں کے استعمال کے بعد پھینک دینے والی قمیضیں Armani اور Calzedonia کمپنیوں نے بنانا شروع کر دی ہیں جو فیشن ماڈل کی دنیا میں پہلے نمبروں پر ہئے۔
5۔ Gucci اور Prada مشہور و معروف دنیا کی بڑی کمپنیوں نے ماسک بنانے شروع کر دیئے ہیں
6۔ Ferrari دنیا کی تیز ترین گاڑیاں بنانے والی کمپنی نے سانس لینے والے ماسک تیار کرنے شروع کر دیئے ہیں۔اور اپنی کاریں بنانا بند کر دیا ہئے۔
7۔ ہاتھ صاف کرنے والی جیل Bulgari اور Ramasotti بنا رہی ہیں۔ جو دنیا کی بڑی کمپنیاں ہیں۔
8۔ carlo karako کمپنی نے میلان شہر کے ہسپتالوں کو کھانا مہیا کرنا شروع کر دیا ہئے۔
9۔ بغیر تنخواہ volontarie 300 ڈاکٹروں کی ضرورت تھی 1500 سو ڈاکٹروں نے اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے نام لکھوا دئے۔ان میں زیادہ تر پینشنر ڈاکٹر جنہوں نے ساری زندگی ہسپتالوں کے کوریڈوروں میں خدمت کرتے گزاری تھی۔
10۔بغیر تنخواہ volontiere 500 نرسوں کی ضرورت تھی 8000 نے اپنی خدمات پیش کر دیں
11۔ لائبریریاں گھروں میں کتابیں پہنچا رہی ہیں
12۔ ریسٹورنٹ گھروں میں کھانے ڈلیور کر رہے ہیں۔رات کو ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو کھانے دوران ڈیوٹی دے رہے ہیں
13۔ مراکشی لوگ مفت فروٹ لوگوں کو مہیا کر رہے ہیں۔
14۔ ڈنٹسٹ دوران سروس ماسک استعمال نہیں کر رہے اور دوسرے ڈاکٹروں کو گفٹ کر رہے ہیں۔
15۔Giovanni اور Ranna کمپنیوں نے اپنے ورکرز کی تنخواہ 25 % بڑھا دی ہیں۔تاکہ لوگ خوش ہو کر کام کریں اور بڑے بڑے مال سٹوروں کی شیلفیں کھانے پینے کی چیزوں سے خالی نہ ہوں۔
16۔ سمندر کے راستے افریقی لوگ آتے ہیں آج وہی لوگ ہمارے بوڑھوں کی مدد کر رہے ہیں۔
17۔ ایک ڈاکٹر سٹی مئیر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیتا ہئے کہ اس نے ڈاکٹر کے طور پر لوگوں کی خدمت کرنی ہئے۔
18۔سیاستدان لوگوں کی باتیں سنتے اور پسند کرتے ہیں۔جبکہ ان کے فالور ہسپتال بنا رہے ہیں۔
19۔ہم مصیبت میں ہیں اور ہم نے اس کا حل تلاش کرنا ہئے۔
20۔ ہم میں طاقت ہئے، ہمت ہئے، امید ہئے، ہم کھڑے ہو سکتے ہیں،ہم مستقبل کو روشن بنا سکتے ہیں، آپ انتظار نہ کریں، ہمارے آباؤ اجداد نے بہت تکلیفیں اٹھائی ہیں، بہت محنت کی ہئے اور ہمیں ایک شاندار مستقبل دیا۔ دوسری قومیں یہ سب نہیں کر سکتیں۔
کیوں
کیونکہ وہ اٹالین نہیں ہیں۔کیونکہ وہ اٹالین نہیں ہیں
ترجمہ
نواز گلیانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں