46

مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر

اسلام آباد( فرح ناز) ممتاز مذہبی سکالرز چیئرمین پاکستان علماء کونسل و قومی یکجہتی کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنا خصوصی نمائندہ برائے مذہ ی ہم آہنگی مقرر کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں