143

4اکتوبردن 5بجے سرزمین چک لشکری میں چوہدری موسیٰ الٰہی کا شاندار استقبال کیا جائے گا: چوہدری بلال گجرچک لشکری

گلیانہ (پاسبان نیوز)چک لشکری کی ممتاز نوجوان سیاسی شخصیت چوہدری بلال گجرچک لشکری نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر دن 5 بجے سرزمین چک لشکری پر پر مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما چوہدری موسیٰ الٰہی کا شاندار اسقتبال کریں گے انہوں نے کہا کہ باقی جماعتوں کے قائدین نے چک لشکری کو ہمیشہ لاوارث سمجھا لیکن اب چک لشکری کو این اے 71 کا مثالی گاوں بنواکردم لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں