261

بزرگ کشمیری رہنماء سیدعلی گیلانی کے اللہ کے فضل وکرم اور انکے چاہنے والوں کی دعاوں سے بخیروعافیت ہیں۔

بزرگ کشمیری رہنماء سیدعلی گیلانی کے اللہ کے فضل وکرم اور انکے چاہنے والوں کی دعاوں سے بخیروعافیت ہیں۔ سوشل میڈیا پر چل رہی انکی وفات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔

سید علی گیلانی کے ٹویٹر پر جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طر ح کی افواہیں بھارتی ایجنسیوں کی طرف سے جعلی مقابلوں میں کشمیری بچوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کی ایک مکروہ سازش ہے۔علاوہ ازیں سید علی گیلانی کے صاحبزادے ڈاکٹر نعیم گیلانی نے بھی اپنے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کے والدسید علی شاہ گیلانی بخیریت ہیں ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں