192

پاکستانی نثزاد اطالوی بزنسمین چوھدری ذبیعُ اللہ چوہان اور چوھدری افتخار احمد گلیانہ کی طرف سے کھاریاں میں پُرتکلف ضیافت کا اہتمام

کھاریاں (رپورٹ :پاسبان نیوز) اٹلی میں کاروباری شعبے سے وابستہ پاکستانی نثزاد معروف اطالوی سیاسی و سماجی شخصیات ہموطنوں کی فلاحی تنظیم پاکستانی کنگز آف بولونیا کے چیٸرمین چوھدری ذبیعُ اللہ چوہان آف گلیانہ اور صدر چوھدری افتخار احمد گلیانہ جو اِن دنوں پاکستان آٸے ہوٸے ہیں نے کھاریاں میں علی چک کے قریب جی ٹی روڈ پر واقع دستور بینکوٸٹ ہال میں دوست احباب کے اعزاز میں پُرتکلف عشاٸیہ تقریب کا اہتمام کیا، جس میں اٹلی، برطانیہ، فرانس اور دیگر ممالک سے پاکستان آٸے ان کے دیرینہ دوستوں کے علاوہ مقامی احباب نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی، جن میں مسلم لیگی رہنما چوھدری عادل لطیف گلیانہ، چوھدری علی رضا آف جاجووال، مرزا محمد یوسف، چوھدری علی شان کمالا، چوھدری امجد کمالا، ڈاکٹر چوھدری محمد ثاقب گلیانہ، ڈاکٹر عثمان، چوھدری راشد گلیانہ، حافظ محمد یاسر، چوھدری عمران لیاقت حقیقہ، چوھدری وقاص لیاقت حقیقہ ایڈووکیٹ، چوھدری طاہر محمود گلیانہ، چوھدری ماجد علی گلیانہ، چوھدری اعجاز احمد چوہان، چوھدری رخسار احمد آف جنڈ شریف، چوھدری سجاد انور گلیانہ، چوھدری حماد ہاشمی، چوھدری امجد چوہان، راجہ محمد توصیف، چوھدری وقار احمد ایڈووکیٹ، چوھدری عرفان صادق، چوھدری حسن علی، چوھدری محمد الیاس قادری آف گلیانہ، حافظ عقیل انور، چوھدری سکندر، حافظ محمد اویس عبداللہ اور دیگر شامل تھے، جن کی آمد پر چوھدری ذبیعُ اللہ چوہان اور چوھدری افتخار احمد گلیانہ نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا، شرکا نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا، جبکہ دستور مارکی بینکوٸٹ ہال کے تیار کردہ لذیذ کھانوں سے مہمانوں کی بھرپور تواضع کی گٸی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں