99

مولانا طاہراشرفی کواسلامی نظریاتی کونسل کا نمبر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں : عزیزالرحمن مجاہد

عافیہ موومنٹ پاکستان کے مرکزی راہنما و بانی عزیز الرحمان مجاہد نے اپنے بیان میں پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا ممبر بننے پر مبارک دی ہے انہوں نے کہا کہ یہ مولانا کے لئے اعزاز ہے کہ ان کی شاندار اور غیر معمولی خدمات پر انہیں اسلامی نظریاتی کونسل کا بھی ممبر بنا لیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں