222

ویلڈن لیاقت بھدر ایم پی اے،چوہدری مختار ڈھل،حاجی شمیم حسن بھٹی جنرل کونسلر آف نورنگ، حاجی شمیم حسن بھٹی کی خصوصی کاوش سے نورنگ میں واٹر فلٹر پلانٹ کے لئے فنڈ منظور

نصیرہ (وقاح میاں سے)ویلڈن لیاقت بھدر ایم پی اے،چوہدری مختار ڈھل،حاجی شمیم حسن بھٹی جنرل کونسلر آف نورنگ،
حاجی شمیم حسن بھٹی کی خصوصی کاوش سے نورنگ میں واٹر فلٹر پلانٹ کے لئے فنڈ منظور،پلانٹ کے لئے دو مرلہ جگہ معروف مذہبی سماجی، شخصیت راجہ افضل نے دی،اس موقع پر حاجی شمیم بھٹی نے کہا کے عوامی خدمت کا سلسلہ مجھے اپنے والدین سے وراثت میں ملا ہے،میں کونسلر رہوں نا رہوں عوامی خدمت کا مشن مرتے دم تک جاری رہے گا،میں اپنے قایدین کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے رکوسٹ پر واٹر فلٹر پلانٹ کے لئے فنڈ منظور کیا،اس موقع پر انہوں نے ایم این اے تاشفین شاہد مرالہ کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا جن کی خصوصی کاوشوں سے نورنگ میں گیس کا پائیپ ڈالا جا چکا ہے،جنرل کونسلر شمیم حسن بھٹی نے خصوصی طور پر راجہ افضل کا بھی شکریہ ادا کیا،حاجی صاحب نے مزید کہا کے میرے گھر کے دروازے 24 گھنٹے ضرورت مندوں کے لئے کھلے ہیں۔گاوُں کے کسی فرد نے آنکھ بنوانی ہو تو مجھ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں