99

چوہدری محمد نواز گلیانہ 28 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے

اٹلی(پاسبان نیوز) گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے صدر چوہدری محمد نواز گلیانہ دو ماہ کے نجی دوری پر کل پاکستان پہنچیں گے ائیر پورٹ پر ن کے قریی دوست عزیزالرحمان مجاہد اور دیگر استقبال کریں گے پاکستان دورہ کے دورن چوہدری محمد نوازگلیانہ پنے اعزاز میں مختلف پروگرام اور دعوتوں میں شرکت کریں گے اور اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاؤہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مل کر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر شکریہ ادا کریں گے یادرہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے یورپ میں ایک تونا آواز کا نام چوہدری محمد نواز گلیانہ تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں