1,387

مریم نواز کا چوہدری عابد رضا کو سیلوٹ

اسلام آباد(خرم بٹ)گزشتہ روز احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پہ مریم نواز نے چوہدری عابد رضا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خوبصور ت اور شاندار تقریرکی اور نوازشریف کا بیانیہ بہت اچھے انداز سے پیش کیا میں آپ کو سیلوٹ کرتی ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

3 تبصرے “مریم نواز کا چوہدری عابد رضا کو سیلوٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں