902

سالارقافلہ چوہدری عابد رضا کی سفارش پہ چوہدری مبشر حسین کے بعد نوابزادہ غضنفر گل کو ایم این اے کی ٹکٹ مل گئی

گلیانہ(قیصر اسماعیل سے)ماڈل ٹاون لاہور میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہاز، چوہدری عابد رضا اور نوابزداگان بے شرکت کی مسلم لیگ ن کے مقامی ترجمان کے مطابق سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی مشاورت سے چوہدری مبشر حسین کے بعد نوابزادہ غضنفر علی گل کو بھی ایم این اے کی ٹکٹ مل گئی۔سالارقافلہ کی ن لیگ میں مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں