سپریم کورٹ نے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے سماعت کے لیے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے
ہ ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کی عبرت ناک جیت نے انہیں مزید آشکار کردیا، تاریخ کا پہلا الیکشن تھا جس میں جیتنے والے ہارنے والوں سے زیادہ پریشان ہیں:سراج الحق