پاسبان فورم کے چیئرمین عزیزالرحمان مجاہد وفدکے ہمراہ آج اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے کا دورہ کریں گے جہاں وہ ایرانی سفیر سے ملاقات میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر افسوس کا اظہارکریں گے ایران ایمبسی جانے والے پاسبان فورم کے وفد میں محمد عارف خاں اور کمانڈر ظفر اقبال شامل ہوں گے
اسرائیل کی کسی بھی قسم کی حمایت عالمی برادری کی خواہشات کے خلاف ہے:پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کا بیان
عظیم کارنامہ، چئیرمین الخدمت ویلفئیر سوسائٹی ملک نوید خالق نے گورنمنٹ بوائز سکول بھگوال میں “الخدمت بلاک” کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، 1 کروڑ 25 لاکھ لاگت سے بلاک 3 سال میں مکمل ہوگا
مسئلہ فلسطین ہمارا ہی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے ہم انشاءاللہ اپنی ہر چیز مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے قربان کر دیں گے۔ امام مسجد اقصیٰ فلسطین،رکن پارلیمنٹ فلسطین میمون اسد تمیمی نے حویلی راجہ غلام حسن مرحوم رہائش گاہ راجہ شمشاد حسین پر ایک بڑے مجمع سے خطاب
راجہ شمشاد حسین آ ف حسام ایدھی آ ف کھاریاں کی خصوصی دعوت پر امام مسجد اقصیٰ فلسطین الشیخ مامون اسد تمیمی ممبر نیشنل اسمبلی فلسطین مورخہ 9مئی بروز جمعرات نواحی موضع حسام حویلی راجہ غلام حسن مرحوم رہائش گاہ راجہ شمشاد حسین تشریف لائیں گے
چوتھا گجرات کرکٹ ٹورنامنٹ سپر 7 پہلا انعام 50,000🏆 دوسرا انعام 25,000🏆 ٹیم نورنگ نے فائنل میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا