گورنر پنجاب نے کرامت اللہ چودھری کو ستارہ خدمت سے نوازا، احًمد رضابٹ، عزیزالرحمان مجاہد، ڈاکٹر اعجاز بشیراوردیگر کی طرف سے مبارکباد
جیتے ہوئے کو ہرانااور ہارے ہوئے کو جتوانا ملک کیلئے بہتر نہیں، قمر زمان کائرہ اللہ کرے ملک میں مستحکم حکومت بنے، حلقے اور شہر سے پیار ہے، اپنی حیثیت میں لوگوں کی خدمت کرتا رہوں گا، رہنماء پیپلز پارٹی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کٹے ہونٹ اور تالو کی پاکستانی ایسوسی ایشن اور برطانوی پلاسٹک سرجنز کے وفد کی ملاقات