منہاج یونیورسٹی لاہور میں پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالو کی وجوہات ، مسائل اور علاج کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد وائس چانسلرمنہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، چیئرمین عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات ڈاکٹر اعجاز بشیر اور صدرپاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن گجرات، سینئر صحافی عزیزالرحمان مجاہد کی شرکت