طاہرمحموداشرفی کے رابطہ عالم اسلامی کی مجلس مشاورت کے ایک مرتبہ پھر ممبر منتخب پر پاسبان مرکز گلیانہ میں مٹھائیاں تقسیم ، پاسبان مرکز گلیانہ میں پاسبان فورم کے صدر عزیزالرحمان مجاہد اور سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق اعوان کو لوگ مبارکبادیں دیتے رہے
ابراہیم رئیسی کی شہباز شریف سے ملاقات: پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیرِاعظم ہاؤس پہنچ گئے ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہِ مملکت کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔