جامعہ گجرات کی طلبہ سوسائٹی ریڈرز کلب اورقائد اعظم لائبریری کے اشتراک سے ایک اہم علمی و ادبی تقریب ”مقامی ادب و ادیب“ کا انعقاد
گجرات علم و دانش کا شہر ہے۔ تاریخ نگاری ایک مشکل مرحلہ ہے مگر شیخ عبدالرشید نے گجرات کے کونے کھدروں میں مدفون تاریخ کو شخصیات کے حوالہ سے نہایت لگن سے ڈھونڈ نکالا ہے: ڈاکٹر صغریٰ صدف
کتاب اسلامی روایات کا روشن پہلو ہے۔ کتاب کو ثقافت کا حصہ بناتے ہوئے پاکستان میں ترقی کے امکانات کو روشن کیا جا سکتا ہے:تاشفین صفدرمرالہ
جامعہ گجرات میں بزنس ایڈمنسٹریشن اورانگلش کے طلبہ اور سکالروں کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کر دی گئیں
منہاج یونیورسٹی لاہور میں مختلف تعلیمی شعبہ جات میں فارغ التحصیل طلبہ کے لیے ”کانووکیشن“ تقریب کا انعقاد مجموعی طور پر 1555 فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ڈگریوں سے نوازا گیا۔ 72 طلبہ کو گولڈ میڈل، 134 کو رول آف آنرز ،77 طلبہ کو میرٹ سرٹیفکیٹس جبکہ 6 طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عطا کی جائیں گی۔ 10 طلبہ کو بہترین تعلیمی کارکردگی پر ایوارڈ اور فی کس ایک لاکھ روپیہ دیا گیا ۔ معیاری تعلیم وتربیت کی فراہمی اور تحقیق کے فروغ کی بدولت منہاج یونیورسٹی نجی تعلیمی شعبے میں ایک بہترین اضافہ ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی طلبہ اپنے اعلیٰ اخلاق اور روشن سیرت و کردار سے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ا پنی عملی زندگی میں دوسروں کی رہنمائی کریں۔ شیخ الاسلام پروفیسرڈاکٹر محمد طاہر القادری کا تقریب میں ویڈیو لنک خطاب
منہاج یونیورسٹی لاہور میں پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالو کی وجوہات ، مسائل اور علاج کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد وائس چانسلرمنہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، چیئرمین عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال گجرات ڈاکٹر اعجاز بشیر اور صدرپاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن گجرات، سینئر صحافی عزیزالرحمان مجاہد کی شرکت