طلحہ علی نے نیپال میں ہونے والے ریسلنگ کے بڑے ٹورنامنٹ میں تھائی لینڈ اور نیپالی ریسٹلر کو ہرا کر ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا