عالمی یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کے لیے عالمی حمایت کی ضرورت حسین امیر عبداللہیان , وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران
صدر ایران نے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی صدر ایران نے الجزائر کے دورے سے قبل انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے-
غزہ میں جاری نسل کشی پرعالمی ادارے، بین الاقوامی طاقتیں اور مسلم حکمران بے حس اور بے حمیتی کا شکار ہیں ،جمعیت علماء اہل حدیث مسلمانوں کے پاس یہودی مصنوعات کابائیکاٹ بہترین ہتھیارہے ،جوبائیڈن، نیتن یاہو، رشی سونک اور نریندر مودی جنگی مجرم ہیں، جانوروں کے حقوق کے دعویدار بچوںکاقتل عام کررہے ہیں ، اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کا چارٹرکہاں ہے :قاضی عبدالقدیرخاموش