عظیم کارنامہ، چئیرمین الخدمت ویلفئیر سوسائٹی ملک نوید خالق نے گورنمنٹ بوائز سکول بھگوال میں “الخدمت بلاک” کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، 1 کروڑ 25 لاکھ لاگت سے بلاک 3 سال میں مکمل ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی 22 سے 24 اپریل 2024 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے