نصیر عباس سدھو 90982ووٹ لے کر کامیاب قرار،الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری

ڈنگہ(پاسبان نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری نصیر عباس سدھو کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔چوہدری نصیر عباس سدھو نے 90982ووٹ حاصل کیے۔دوسرے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید وجاہت حسنین شاہ کلیوال سیداں نے 82411ووٹ حاصل کئے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے امیدوار چوہدری قمر زمان کائرہ نے 51282ووٹ لئے۔آزاد امیدوار حسیب محمد خان نورجمال نے 22197ووٹ،لبیک کے چوہدری مدثر علی نے 20895،جماعت اسلامی کے چوہدری عبدالستار نے 3957ووٹ،جمیعت علماء اسلام پاکستان کے عمر فاروق نے 1566ووٹ،مرکزی مسلم لیگ کے عبدالواجد نے 1263ووٹ،پاکستان عوامی تحریک کے محمد ایوب بٹ نے 903ووٹ،برابری پارٹی کے محمد فہد نے 407ووٹ،نیشنل پارٹی کے محمد حسین وٹو 198ووٹ حاصل کئے

FacebookMastodonEmailShare

اپنا تبصرہ بھیجیں