کراچی کی صوبائی اسمبلی پی ایس 129 سے کامیاب ہونے والے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے اپنی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا اور کہا کے اس سیٹ سے تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے لہذٰا ان کا مینڈیٹ تسلیم کرتے ہوئے یہ سیٹ انہیں دی جائے.