ڈاکٹر اعجاز بشیر ،ڈاکٹر عبدالرشید گیٹرڈ ،مس پاکستان ورلڈ 2023شفینہ شاہ اور عزیزالرحمان مجاہد منگل 20 فروری دن 3 بجے گجرات پریس کلب تشریف لائیں گےو منتخب صدر سید نوید شاہ اور ان کی کابینہ کو مبارکباد دیں گے

چیئرمین عائشہ بشیر ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بشیر ،ڈاکٹر عبدالرشید گیٹرڈ ،مس پاکستان ورلڈ 2023شفینہ شاہ اور عزیزالرحمان مجاہد منگل 20 فروری دن 3 بجے گجرات پریس کلب تشریف لائیں گے گجرات پریس کلب کےنو منتخب صدر سید نوید شاہ اور ان کی کابینہ کو مبارکباد دیں گے اس موقع پر ڈی سی گجرات کے پراجیکٹ صاف گجرات اور پلاسٹک کے استعمال پر اظہار خیال بھی کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں