گلیانہ(پاسبان نیوز) منہاج القرآن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کموڈور ریٹائرڈ ایس ایم شہزاد آج پاسبان مرکز گلیانہ کا دورہ کریں گے پاسبان مرکز گلیانہ آمد پر چیف ایڈیٹر پاسبان عزیزالرحمان مجاہد اور سنیئر صحافی ڈاکٹر انصرفاروق مغل ان کا استقبال کریں گے