����گلیانہ( پاسبان نیوز)ممتاز ماہر تعلیم ، وتربیت پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد بشیر نے کہا ہے پاسبان مرکز گلیانہ کا قیام علاقہ بھر کے لئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا گزشتہ روز پاسبان مرکز میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ممتاز ماہر تعلیم ہیڈاماسٹر الحاج محمد اسلم بھٹی کے جانشین حقیقی عزیزالرحمان مجاہد نے پاسبان مرکز گلیانہ کے پلیٹ فارم سے مخلوقات خدا میں آسانیاں تقسیم کرنے کے جس مشن کا آغاز کیا ہے ہم اس کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں