سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہ ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا

سیالکوٹ(پاسبان نیوز)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہ ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا جس میں مختلف شعبہ جات کیلیے درخوستیں طلب کی گئی ہیں جن میں جنرل منیجر ایڈمنسٹریشن اینڈ سیکیورٹی ،اسٹاف آفیسر (SO) ، پبلک ریلیشنز مینیجر ، میڈیکل اسسٹنٹ ، اسسٹنٹ منیجر میڈیکل سروسز ، اسسٹنٹ پروجیکٹ مینیجر (سول) ، ایپرن مینجمنٹ آفیسر ، RAMP ڈرائیور/TGS آپریٹر ، مارشلر،آٹو مکینک
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ17 اپریل 2024 ہے جو کہ سیالکوٹ ائیر پورٹ کی ویب سائٹ پہ اپلائی کی جاسکتی ہیںhttps://www.sial.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں