گیس پائپ لائن پر امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایران کی گیس پائپ لائن کی اشد ضرورت ہے۔