��اسلام آباد(پاسبان نیوز) پاکستان کے ممتاز عالم دین اور ممتاز کاروباری شخصیت حافظ عطاء الرحمان نے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعيد المالكیے اسلام آباد میں ملاقات کی ان کو عید کی مبارک پیش کی یاد رہے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعيد المالكی سے حافظ عطاء الرحمان کے قریبی تعللقات ہیں اور ہر سال ماہ رمضان میں سعودی سفیر انہیں اعلیٰ نسل کی سعودی کھجوریں اور تحائف بھی دیتے رہتے ہیں اور اایمبیسی میں ہونے والی تمام تقاریب میں بھی شرکت کی دعوت دیتے ہیں