ایتھوپین ائیر لائن کے مسٹر لما سے ملاقات پاکستان ایسوسی ایشن ملاوی کے صدرچوہدری کرامت اللہ کی، ملاوی سےلاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا

ملاوی(پاسبان نیوز)ملاوی میں ایتھوپین ائیر لائن کے مسٹر لما کی پاکستان ایسوسی ایشن ملاوی کے صدرچوہدری کرامت اللہ سے ملاقات، ملاوی سےلاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا گزشتہ روز پاکستان ایسوسی ایشن ملاوی کے صدرچوہدری کرامت اللہ نے انہیں ملاوی سے سیالکوٹ فلائٹس شروع کرنے پر شکریہ اداکیا اور انہیں بتایا کہ اس فلائٹ سے پاکستانیوں کو بہت فائدہ ہوا ہے اورملاوی میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے ان کا شکریہ اداکیا جس پر ایتھوپین ائیر لائن کےچیف کمرشل آفیسر مسٹر لمانےبہت جلد ملاوی سے اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں