طاہرمحموداشرفی کے رابطہ عالم اسلامی کی مجلس مشاورت کے ایک مرتبہ پھر ممبر منتخب پر پاسبان مرکز گلیانہ میں مٹھائیاں تقسیم ، پاسبان مرکز گلیانہ میں پاسبان فورم کے صدر عزیزالرحمان مجاہد اور سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق اعوان کو لوگ مبارکبادیں دیتے رہے

گلیانہ (پاسبان نیوز)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمدطاہرمحموداشرفی رابطہ عالم اسلامی کی مجلس مشاورت کے ایک مرتبہ پھر ممبر منتخب پر پاسبان مرکز گلیانہ میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں پاسبان مرکز گلیانہ میں پاسبان فورم کے صدر عزیزالرحمان مجاہد اور سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق اعوان کو لوگ مبارکبادیں دیتے رہے اس موقع پر حافظ طاہر محمود اشرفی کے قریبی ساتھی اورصدرپاسبان فورم نے مبارکباد دینے کے لئے آنے والے وفود سے گفتگومیں کہا کہ بلاشبہ حافظ محمدطاہرمحموداشرفی عالم اسلام کے ایسے راہنما کا نام ہے جو کسی مسلکی یا گروہی تعصب سے ہٹ کر ذاتی پسند نا پسند کی بجائے عالم اسلام کے اجتماعی مفاد کے لئے ہر وقت مصروف عمل رہتے ہیں۔۔۔جامعہ اشرفیہ سے فارغ التحصیل طاہر محمود اشرفی کا دل قرآن مقدس کے نور سے بھرا جبکہ دماغ ہر وقت عالم اسلام کے اتحاد ، وقار میں اضافے اور امن و سلامتی کا پیام دنیا بھر میں پھیلانے کی فکرو تدبر میں لگا رہتا ہے جب جب ساری دنیا کرونا کی لپیٹ میں آکر گھروں میں دبک کے بیٹھ گئی مساجد اور تعلیمی ادارے کرونا ایس او پیز ۔۔۔۔۔ایسے میں حافظ طاہر محمود اشرفی عالم اسلام کی موجود دور میں۔ وہ واحد ہستی ہے کہ جس کے لئے خانہ کعبہ کے طواف کے لئے پابندیاں نرم پڑتی ہیں اور وہ سیدھا اللہ کے دربار میں سجدہ ریز ہو جاتا ہے اس عطا پر اس انعام پر اور پھر میں نے کبھی ان کی شخصیت میں غرور تکبر یا حرص و لالچ نہیں دیکھا کھلے دل کے مالک عالم اسلام کے عظیم راہنما ہیں ۔۔۔جب بولتے ہیں تو بولتے ہی چلے جاتے ہیں اردو تو قومی زبان ہے ہی لیکن جب عربی میں خطاب شروع کرتے ہیں تو اپنے آپ کو برتراور اہل زبان سمجھنے والے عربی بھی دانتوں تلے زبانیں دئیے گنگ ہو جاتے ہیںجی رابطہ عالم اسلامی کی مجلس مشاورت کا ایک بار پھر ممبر بنے پر مبارکباد کے ساتھ ایک اعلان بھی ہے س اعزاز کے ایک بر پھر ملنے کی خوشی میں ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب چند روز میں گجرات میں ہوگی جس میں جناب طاہر محمود اشرفی سمیت تمام مکاتب فکر کے اہم راہنما جناب طاہر محمود اشرفی کوعالم اسلام کے لئے ان کی بے پناہ خدمات پر شاندار اور تاریخی خراج تحسین پیش کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں