96

الخدمت ویلفیئر سوسائٹی بھگوال کے سرپرست نوید خالق کی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات محترمہ ثمن اعجاز سے ملاقات

گجرات(پ ر)الخدمت ویلفیئر سوسائٹی بھگوال کے سرپرست نوید خالق کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر گجرات محترمہ ثمن اعجاز سے ملاقات. ملاقات میں الخدمت ویلفیئر سوسائٹئ بھگوال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیااس موقع پر فنانس سیکرٹری محمد افضل اور چوہدری محمد افضال بھی موجودتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں