72

امام قبلہ اول کے اعزاز میں آج براق سٹی کھاریاں میں سید حارث احسان ظہرانہ دیں گے

گےکھاریاں (پاسبان نیوز) قبلہ اول مسجد اقصی کے خطیب سید اسد تمیمی کے صاحبزادے سید مامون اسد تمیمی کو پاکستان آمد پر براق سٹی کھاریاں میں آج بروز سوموار 29اپریل شایان شان ظہرانہ دیا جائے گا چیئرمین جمعیت غربائےاہلحدیث قاضی عبد القدیر خاموش کےہمراہ براق سٹی پہنچنے پر ڈائریکٹر سید حارث احسان، صدر پاسبان فورم عزیزالرحمان مجاہد اور دیگر استقبال کریں گے اور مہمانوں کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں