چوتھا گجرات کرکٹ ٹورنامنٹ سپر 7
پہلا انعام 50,000🏆 دوسرا انعام 25,000🏆
ٹیم نورنگ نے فائنل میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا جس میں سیمی فائنل میں ٹیم مہسم کے خلاف شعیب خان خٹک نے 12 پلس چھکے لگائے اور فائنل میں مخالف ٹیم یونائٹڈ کلب جلال پور جٹاں کو 49 رن پہ ڈیر کر دیا جس میں شعیب خان خٹک نے عمدہ بالنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹ حاصل کی اور پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کرتے ہوئے مین اف دی میچ اور بیسٹ
بیٹسمین آف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا اور ساتھ کیش پرائز حاصل کیا اور اس ٹورنامنٹ کا دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا ،پلیئنگ سیون ان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی،شعیب خان خٹک،سالم خان خٹک،کامران خٹک،صحیب خٹک،حافظ وقاص،بوبی ہنج،شاہزیب نورنگ
ویلیڈن ٹیم نورنگ