مولانا عبدالخبیر آزاد کا چوہدری سرفراز سبحانی کے اعزآزمیں پرتکلف عشائیہ

لاہور(پاسبان نیوز)خطیب بادشاہی مسجد و چیئرمین رؤیت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے یورپ کی ممتاز کاروباری شخصیت اور اپنے قریبی دوست چوہدری سرفراز سبحانی کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر پرتکلف عشائیہ دیا عشائیہ تقریب میں چوہدری ماجد علی گلیانہ اور چوہدری عمران سبحانی گلیانہ سمیت دیگر نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں