لندن:مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے ننھے پرستاروں کی ملاقات: شرٹ پر آٹو گراف لیا۔تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ(ن) ک جس میں نوازشریف کو دو ننھے پرستاروں کی شرٹ اور کلائی پر آٹوگراف دیتے ہوئے دکھاگیا ہے،اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی موجود ہیں اور بعد ازاں ننھے پرستارعبداللہ آصف گوندل کی شرٹ جبکہ عبدالرحمان آصف گوندل کے بازوپر دستخط کئے دونوں پرستار مسلم لیگ ن اٹلی کے نائب صدر اور ممتاز کاروباری شخصیت آصف کامران گوندل کے صاحبزادے ہین بچوں کے ساتھ نوازشریف اور مریم نوازکے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوائے۔مسلم لیگ ن کی راہنماحناپرویزبٹ نے کہاہےکہ خوش قسمت بچے بہت قیمتی آٹوگرافس لے رہے ہیں۔