سانحہ بٹر مذاکرات کامیاب انتظامیہ نے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ایک ماہ کی مہلت مانگ لی ،ذاکرات کی کامیابی میں چوہدری نعیم رضاکوٹلہ نے کلیدی رول اداکیا

کھاریان (داؤد بٹ سے)سانحہ بٹر تھانہ ککرالی اعظم بٹر کیس انتظامیہ اور مظاہرین کے مذاکرات کا میاب، مذاکرات کی کامیابی میں سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری نعیم رضاکوٹلہ نے کلیدی رول اداکیا وقوعہ کے بعد سب سے پہلے پہنچے ، ہسپتال میں مظاہرین کے احتجاجی دھرنے میں مسلسل رات گئے موجود رہے اور طبیعت کی ناسازی کے باوجود علاقہ کے عوام کے باربار اصرار پر بسم اللہ چوک پرسب سے پہلے پہنچے پھرمظاہرین سے مکمل ہمدردی اور اظہار یکجتی کے لئے موجود رہے مظآہرین میں شامل خؤاتین کو پانی کی بوتلیں تقسیم کیں اور پھر ڈی پی او گجرات سے طویل مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کروایا اس موقع پر سابق ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں