مس پاکستان 2023شفینہ شاہ 7اکتوبر گجرات آئیں گی

گجرات(پریس ریلیز)مس پاکستان 2023شفینہ شاہ 7اکتوبر گجرات آئیں گی پاکستان کلیفٹ لفٹ اینڈ پیلٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عائشہ بشیرہسپتال جلیانی میں سالانہ کلیفٹ کیمپ میں شرکت اور آگاہی مہم چلائیں گی یاد رہے کہ پاکستان مین کٹے ہونٹ اور تالو کے مسائل والے بچوں کے لئے عالمی سطح کا علاج عائشہ بشیر ہسپتال گجرات میں کیا جاتاہے ایسوسی ایسن کے ترجمان کے مطابق اس وقت تک 25000سے زائد ایسے بچوں کا عائشہ بشیر ہسپتال گجرات میں علاج کیا جاچکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں