6 اکتوبر2023
کراچی /اسلام آباد
(پ ر) سکریٹری جنرل دردانہ صدیقی دو روزہ دورہ پہ اسلام آباد روانہ ہوگئ ہیں جہاں وہ ویمن اینڈ فیملی کمیشن کے رپورٹنگ اجلاس اور تربیت گاہ میں شرکت کریں گی ۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکریٹری جنرل سکینہ شاہد، آمنہ عثمان اور ڈاکٹر حمیرا طارق بھی ہوں گی#