الخدمت فاؤنڈیشن کو ڈرفیملی گلیانہ کی طرف سے 101130 روپے وصول ہو گئے اس موقع پر حافظ نوید ڈااور حافظ اسجدمنیر ڈاربھی موجود تھےیہ رقم ڈار فیملی کی طرف سے ارشدمنیرڈار اٹلی نے الخدمت فاؤنڈیشن کو فلسطینی بھائیوں کی ریلیف کے لئے قائم کئے گئے فنڈ کے لئے پیش کئے