وزڈم ہاوس چنن کی طرف سے الخدمت فاونڈیشن گجرات کو دو ملین کا چیک فلسطینی امداد کی مد میں دیا گیا

وزڈم ہاوس چنن کی طرف سے الخدمت فاونڈیشن گجرات کو دو ملین کا چیک فلسطینی امداد کی مد میں دیا گیا۔ڈائریکٹر وزڈم ہاوس میاں عبدالشکور سے چیک راجہ ساجد شریف (صدر الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات)کو پیش کیا۔اس موقع پہ پرنسپل وزڈیم ہاوس چنن طارق محمود ثاقب ،عثمان رفع اور دیگر معزز حضرات موجود تھے۔اللہ ہم سب کی کوششوں کو قبول فرمائے آمین۔

اپنا تبصرہ بھیجیں