لاہور(پاسبان نیوز)پیدائشی کٹے ہونٹ اور تالو کے علاج کے لیے طبی سہولیات پر معلوماتی سیمینار
عائشہ بشیر ٹرسٹ ہسپتال کے اشتراک سے سیکرز اسپیشلی ابائیڈڈ سوسائٹی منہاج یونیورسٹی لاہورکے زیر اہتمام ہوگاسیمینار کا اہتمام آج ڈاکٹرفرید الدین قادری ہال منہاج یونیورسٹی میں ہوگا سیمینار سے وائس چانسلرمنہاج یونیورسٹی کموڈور ڈاکٹر ایس ایم شہزاد، چیئرمین عائشہ بشیر کلیفٹ ہسپتال ڈاکٹر اعجاز بشیر اور عزیزالرحمان مجاہد صدرپاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن خطاب کریں گےسیمینار میں فیکلٹی ممبران اور طلبہ طالبات کی کثیر تعداد شرکت کرے گی